حیدرآباد۔8۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ
نے آج کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس ٹی آر ایس کے ساتھ اتحاد
کے سلسلہ میں
بات چیت کو جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اندرون دو یوم دونوں
ریاستوں میں الگ الگ کانگریس کمیٹیاں قائم کی جائینگی۔